مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے امیرکیص در کے صدی معاملے اور صدی ڈیل کو رد کردیا ہے۔ ترک مظاہرین نے فلسطینی عوام کے حقوق کو نظر انداز کرنے پر امریکی صدر کی مذمت اور سرزنش کرتے ہوئے امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔
ترکی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے امیرکیص در کے صدی معاملے اور صدی ڈیل کو رد کردیا ہے۔
News ID 1897708
آپ کا تبصرہ